اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 13.25ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 14 اکتوبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 7.59ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.64ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔ گزشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں کوئی کمی نہیں ہوئی ۔
زرمبادلہ کے ذخائر 13.25ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک رپورٹ