زرمبادلہ کے ذخائر 13.46ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

112
State Bank
State Bank

اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 13.46ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 27 جولائی 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 8.15ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.30ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 32 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ۔