تجارتی خبریںقومی خبریں زرمبادلہ کے ذخائر 13.5888ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 7 اکتوبر 2022, 12:16 شام 94 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 13.5888 ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق 30ستمبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 7.8998ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس 5.689 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔