زرمبادلہ کے ذخائر 3 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.79ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک

130
بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجراء میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ

اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 13.79ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 11 نومبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 7.95ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.83ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔ گزشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں3 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔