26.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 31, 2025
ہومتجارتی خبریںزرمبادلہ کے ذخائر 70 ملین ڈالر اضافے سے 16.63 ارب ڈالر ہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 70 ملین ڈالر اضافے سے 16.63 ارب ڈالر ہوگئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔29مئی (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 70ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.63ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 23 مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.51 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.12 ارب ڈالر ہوگئے۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 70 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔23 مئی 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر 70 ملین ڈالر اضافے سے 11,516.0 ملین ڈالر ہو گئے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=602879

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں