23.3 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںزمبابوے اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا کرکٹ میچ...

زمبابوے اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا

- Advertisement -

ہرارے ۔ 10 جون(اے پی پی) زمبابوے اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) ہفتہ کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائیگا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے زمبابوے پہنچ چکی ہے، مہمان ٹیم کو دورے کے دوران ویرات کوہلی سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی اور دھونی دورے کے دوران سب سے زیادہ تجربہ کار کھلاڑی ہوں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8300

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں