زمبابوے اور سری لنکا کے مابین دوسرا اور آخری ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا

118
سری لنکا اور زمبابوے کے مابین دوسرا ون ڈے(کل) کھیلا جائے گا

ہرارے ۔ 5 نومبر (اے پی پی) زمبابوے اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (کل) اتوار سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہو گا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔