22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںزمبابوے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ30جولائی...

زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ30جولائی سے شروع ہوگا

- Advertisement -

ہرارے۔18جولائی (اے پی پی): زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 30 جولائی سے 3اگست تک کوئنز سپورٹس کلب، بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ زمبابوے کے دوران میزبان زمبابوے کی ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مایہ ناز بلے باز ٹام لیتھم لیڈ کریں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ چوتھاٹیسٹ میچ 23 سے 27 جولائی تک ایمریٹس اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹرمیں کھیلا جائے گاجبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 31 جولائی سے 4 اگست تک کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں