زمبابوے ٹیم رواں سال نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی

ہرارے ۔ 7 مئی (اے پی پی) زمبابوین ٹیم ایک برس دوری کے بعد رواں سال دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کرے گی، زمبابوے کی ٹیم نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی تاہم حتمی شیڈول کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply