زمبابوے کا بھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے علیحدہ علیحدہ ٹیموں کا اعلان پیانگارا فٹنس مسائل کے باعث دستبردار،تورائے سکواڈ میں طلب

ہرارے ۔ 4 جون(اے پی پی) زمبابوے کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ بھارت کے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے علیحدہ علیحدہ ٹیموں کا اعلان کر دیا، فاسٹ باﺅلر تناشے پیانگارا فٹنس مسائل کے باعث سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں، ان کی جگہ تورائے موزارابانی کو سکواڈ میں طلب کر لیا گیا ہے، تورائے کو اس سے قبل 6 ون ڈے اور 7 …

ہرارے ۔ 4 جون(اے پی پی) زمبابوے کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ بھارت کے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے علیحدہ علیحدہ ٹیموں کا اعلان کر دیا، فاسٹ باﺅلر تناشے پیانگارا فٹنس مسائل کے باعث سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں، ان کی جگہ تورائے موزارابانی کو سکواڈ میں طلب کر لیا گیا ہے، تورائے کو اس سے قبل 6 ون ڈے اور 7 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے، سبکدوش ہونے والے کپتان ہملٹن مسکڈزا دونوں سکواڈز میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply