- Advertisement -
لاہور۔17مارچ (اے پی پی):لاہور کی سیشن کورٹ نے زیادتی کیس میں ملوث مجرم غلام محمد کو 14 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات نے تھانہ ہنجروال میں درج مقدمے پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے گواہوں کے بیانات کی روشنی میں جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573369
- Advertisement -