اسلام آباد ۔10 جون (اے پی پی)محکمہ زراعت نے کہاہے کہ زیتون پاکستان کے تقریباً تمام علاقوں میں کاشت کی جاسکتی ہے۔محکمہ زراعت کے مطابق دنیا میں زیتون کی ایک ہزار سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں۔ زیتون کا تیل انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے جس کے اثرات دل کی بیماریوں، پٹھوں کی مضبوطی اور دماغی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے بھی کارآمد ہیں۔
زیتون پاکستان کے تقریباً تمام علاقوں میں کاشت کی جاسکتی ہے، محکمہ زراعت

مزید خبریں