سائرہ افضل تارڑ کی وزیر اعظم نوازشریف کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے وزیر اعظم محمد نوازشریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ بلامقابلہ صدر منتخب ہونا وزیراعظم محمد نوازشریف پر پارٹی کے بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوں …

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے وزیر اعظم محمد نوازشریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ بلامقابلہ صدر منتخب ہونا وزیراعظم محمد نوازشریف پر پارٹی کے بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ہمیشہ منظم طریقے سے چلایا ہے ۔ پاکستانی عوام کوان پر مکمل اعتماد ہے وہ آئندہ بھی پارٹی کے امور بہترین طریقے سے سرانجام رہیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply