میلبورن ۔ 6 مئی (اے پی پی) سابق کینٹ اور انگلش آل راﺅنڈر میتھیو فلیمنگ میلبرن کرکٹ کلب (ایم سی سی) نئے صدر کیلئے منتخب ہو گئے۔ 51 سالہ فلیمنگ کو کلب کے موجودہ صدر راجر نائٹ کی جگہ چنا گیا ہے اور وہ یکم اکتوبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ فلیمنگ کا فرسٹ کلاس کیریئر شاندار رہا ہے جس میں انہوں نے 9 ہزار سے زائد رنز کئے، اس کے علاوہ انہیں 11 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں انگلش ٹیم کی بھی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ ف