16.4 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںسابق رکن قومی اسمبلی وسینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کی نمازجنازہ ادا...

سابق رکن قومی اسمبلی وسینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 20 مارچ (اے پی پی):سابق رکن قومی اسمبلی وسینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ۔جمعیت علماء اسلام کے سابق ررکن قومی اسمبلی وسابق سینیٹر بزرگ سیاست دان حافظ حسین احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔

نماز جنازہ میں جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولاناعبدالواسع، صوبائی وزیر ریونیو میرعاصم کردگیلو، بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری ،سابق رکن قومی اسمبلی مولانا کمال الدین ،رکن اسمبلی سید ظفر علی آغا،مولاناعبدالرحمن رفیق سمیت بڑی تعداد میں علماء اکرام وعام لوگ شریک تھے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=574742

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں