- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) سابق عالمی سکواش چیمپئن جان شیرخان نے انٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=21958
- Advertisement -