- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ وہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی تیمار داری کے لئے لندن میں تھے۔ واپسی سے پہلے لندن میں مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت کا مشاورتی اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں سابق وزیر اعظم کی وطن واپسی کا فیصلہ کیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70951
- Advertisement -