24.6 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جے یو آئی (ف) کے سربراہ...

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے جمعہ کو جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ان کے ہمراہ وفد میں رانا ثناء اللہ ، احسن اقبال، سعد رفیق اور اسحاق ڈار شامل تھے۔ اس موقع پر جے یو آئی کے مولانا عبدالغفور حیدری، حاجی غلام علی ، اسلم غوری ، نور عالم خان اور عثمان بادینی بھی موجود تھے ۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں