سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری غلام حیدروائیں کی31 ویں برسی کل منائی جائیگی

115
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری غلام حیدروائیں کی31 ویں برسی کل منائی جائیگی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری غلام حیدروائیں کی31 ویں برسی کل منائی جائیگی

لاہور۔28ستمبر (اے پی پی):مسلم لیگی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری غلام حیدروائیں کی31ویں برسی 29 ستمبربروزاتوار منائی جائے گی۔

اس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیرہوں گی جس میں چوہدری غلام حیدروائیں کی گرانقدر خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ چوہدری غلام حیدروائیں کو29 ستمبر1993ء کو الیکشن مہم کے دوران قتل کردیا گیا تھا۔