15.7 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 28, 2025
ہومعلاقائی خبریںسابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی سانحہ بلوچستان، جعفر ایکسپریس ٹرین...

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی سانحہ بلوچستان، جعفر ایکسپریس ٹرین حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے ملک ثاقب شہید کی قبر پر حاضری

- Advertisement -

کلرسیداں۔ 21 مارچ (اے پی پی):سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے سانحہ بلوچستان، جعفر ایکسپریس ٹرین حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے ملک ثاقب شہید کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔راجہ پرویز اشرف نے ملک ثاقب شہید کی وطن کے لیے خدمات اور ان کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر پیر سید محمد علی شاہ گیلانی درکالی سیداں،برسٹر شاہ رخ پرویز راجہ ،اعجاز بٹ اور دیگر احباب موجود تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575116

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں