اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا اتوار کو موٹر وے کے ذریعے لاہور جانے کا پروگرام تبدیل کر دیا گیا ہے وہ اب بدھ کو براستہ جی ٹی روڈ لاہور جائیں گے۔ہفتہ کو پنجاب ہاﺅ س میں مسلم لیگ(ن) کی اعلی قیادت نے شرکت کی جن میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف، وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب، دانیال عزیز، ڈاکٹر آصف کرمانی، پرویز رشیدور دیگر نے شرکت کی۔ ا