- Advertisement -
سرگودھا۔ 30 اپریل (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما،سابق وفاقی وزیر مملکت چوہدری حامد حمید کی دادی‘ چوہدری خورشید آفتاب سرگودھا الیکٹرک سٹور والوں کی والدہ جو گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں بڑے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی‘ سماجی شخصیات کے علاوہ تاجروں اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590276
- Advertisement -