- Advertisement -
اسلام آباد۔4جنوری (اے پی پی): سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا کل جمعرات کوجامع الصادق G-9/2اسلام آباد میں دن ساڑھے بارہ بجے ہوگی ۔
نامور عالم دین آغا شیخ شفا نجفی دعائے مغفرت اور خصوصی خطاب کریں گے جبکہ اس موقع پر دوپہر اڑھائی بجے خواتین کی اجتماعی دعا کا انعقاد بھی کیاجائے گا ۔ بین الاقوامی سکالر خانم سیدہ طیبہ بخاری خصوصی خطاب کریں گی ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=344687
- Advertisement -