27.1 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںساجد سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

ساجد سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

- Advertisement -

اسلام آباد۔11مئی (اے پی پی):پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے بغیر اضافی آکسیجن کے دنیا کے 7ویں بلند ترین پہاڑ دھولاگیری (8,167 میٹر) کو کامیابی سے سر کر لیا۔سیکرٹری الپائن کلب آف پاکستان کرار حیدری کے مطابق یہ غیر معمولی کامیابی سیون سمٹ ٹریکس نیپال اور سبروسو پاکستان کے تعاون سے ممکن ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان اور عالمی کوہ پیمائی برادری کے لیے ایک قابل فخر اور تاریخی لمحہ ہے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595661

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں