ساف انڈر 16چیمپئن شپ میں قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ (کل) نیپال کے خلاف کھیلے گی

77
ساف انڈر 16چیمپئن شپ
ساف انڈر 16چیمپئن شپ میں قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ (کل) نیپال کے خلاف کھیلے گی

راولپنڈی۔3ستمبر (اے پی پی):ساف انڈر 16چیمپئن شپ میں قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ کل(پیر کو )نیپال کے خلاف کھیلے گی ،

پاکستانی ٹیم عبیداللہ خان کی قیادت میں میدان میں اترے گی ، ساف انڈر 16چیمپئن شپ بھوٹان میں جاری ہے ، پہلے میچ میں پاکستان انڈر 16 نے میزبان ٹیم بھوٹان انڈر 16 کے خلاف ایک کے مقابلے میں دو گول سے فتح حاصل کی تھی ۔