ساف انڈر 16 چیمپئن شپ میں پاکستان فٹبال ٹیم پیر کومالدیپ کے مدمقابل ہوگی

145
پاکستان فٹبال ٹیم

اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):بھوٹان میں جاری ساف انڈر 16 چیمپئن شپ میں پاکستان فٹبال ٹیم کل پیر کو مالدیپ کے مدمقابل ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے اپنے ابتدائی میچ میں بھوٹا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔