سال 2017ءکے دوران حبیب بینک لمیٹڈ کا 7.06 ارب روپے کا بعداز ٹیکس نفع

78

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سال 2017ءکے دوران حبیب بینک لمیٹڈ نے 7.06 ارب روپے کا بعداز ٹیکس نفع کمایا ہے جبکہ سال 2016ءکے دوران ایچ بی ایل کا بعداز ٹیکس منافع 31.820 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔