سانبا: بھارتی فوجی کرنٹ لگنے سے ہلاک

77
تھرپارکر کے نواحی گاؤں کویا میں ایک گھر سے پانچ لاشیں برآمد

جموں۔3ستمبر (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر کے ضلع سانبا میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار اپنے کیمپ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت انجینئرنگ سکواڈ کے25سالہ دیپک پانڈے کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ بھارتی ریاست اترا کھنڈ کا رہائشی تھا۔