24.7 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںسانحہ اے پی ایس کے شہداء کو بھی نہیں بھولیں گے، چیف...

سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو بھی نہیں بھولیں گے، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو بھی نہیں بھولیں گے، پاکستان کو امن و استحکام کی منزل تک لے کر جائیں گے، عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی ہے۔ اتوار کو ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے شہداء کے والدین کو سلام پیش کرتے ہیں، سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں