سبز مرچ کی فصل کو بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں، زرعی ماہرین

343
Research Information Unit
Research Information Unit

سلانوالی۔7 فروری(اے پی پی )زر عی ما ہر ین نے سبز مرچ کے کا شتکا روں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ ا چھی پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کو مختلف بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں، مر چ کے کو ڑ ھ کی بیماری کے حملہ سے پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے ،یہ بیماری ابتدا ئی پھل پر گو ل گہر ے دھبوں کی صو ر ت میں ظا ہر ہو تی ہے ،جیسے جیسے یہ دھبے پھیلتے جا تے ہیں پھل د ر میا ن سے سیا ہ ہوجاتاہے اور آخر میں سا ر ا پھل سیا ہ ہو کر گل سڑ جا تا ہے، پتوں کے مو ڑا ﺅ ں کی و جہ سے پتے چڑمڑ ہو جاتے ہیں، پھو ل جھڑجاتے ہے اور جو پھو ل بنتا ہے و ہ بھی چھوٹا ہو تا ہے