سبکدوش آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی ہاﺅس کوالوادع کہہ دیا

راولپنڈی ۔ 29 نومبر (اے پی پی)سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیف آف آرمی سٹاف کی تین سال کی مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد نہ صرف کمان نئے آرمی چیف کے حوالے کی بلکہ کمان تبدیل ہونے کے ساتھ ہی آرمی ہاﺅس کو بھی الوادع کہہ دیا ۔منگل کو راولپنڈی میں کمان تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل …

راولپنڈی ۔ 29 نومبر (اے پی پی)سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیف آف آرمی سٹاف کی تین سال کی مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد نہ صرف کمان نئے آرمی چیف کے حوالے کی بلکہ کمان تبدیل ہونے کے ساتھ ہی آرمی ہاﺅس کو بھی الوادع کہہ دیا ۔منگل کو راولپنڈی میں کمان تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کمان نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کرنے کے ساتھ ہی آرمی چیف کی رہائش (آرمی ہاﺅس راولپنڈی) کو بھی الوادع کہہ دیا ۔سابق آرمی چیف نے 2016کے آغاز پر ہی مدت ملازمت مکمل ہونے پر توسیع نہ لینے کا باقاعدہ اعلان کیا تھا ۔

Leave a Reply