سبی ریلوے سٹیشن کے گردونواح میں ناجائز تجاوزات ختم کی گئی ہیں‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید

اسلام آباد ۔8ستمبر(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سبی ریلوے سٹیشن کے گردونواح میں ناجائز تجاوزات ختم کی گئی ہیں‘ کسی قانونی آبادی کو نقصان نہیں پہنچایا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا میں سینیٹر میر کبیر احمد شاہی کے نکتہ اعتراض کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے ناجائز تجاویزات قائم کی تھیں انہیں ختم کیا گیا ہے۔ ان …

اسلام آباد ۔8ستمبر(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سبی ریلوے سٹیشن کے گردونواح میں ناجائز تجاوزات ختم کی گئی ہیں‘ کسی قانونی آبادی کو نقصان نہیں پہنچایا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا میں سینیٹر میر کبیر احمد شاہی کے نکتہ اعتراض کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے ناجائز تجاویزات قائم کی تھیں انہیں ختم کیا گیا ہے۔ ان ناجائز تجاوزات کی وجہ سے ریلوے کالونی کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا تھا اسی لئے انہیں ختم کیا گیا ہے تاہم کسی قانونی آبادی کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا۔

Leave a Reply