سب کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ میرا ایک ہی تصدیق شدہ ٹویٹر اکاونٹ asadmk 17@ ہے،اسد ایم خان

50

اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد ایم خان نے کہا ہے کہ سب کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ میرا ایک ہی تصدیق شدہ ٹویٹر اکاونٹ asadmk 17@ ہے۔ ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ میرے نام پر کسی اور اکاونٹ سے کی جانے والی ٹویٹ جعلی ہے۔