اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) ستمبر 2018ءکے دوران ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں 15.45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے تیسرے ماہ میں پاکستان کو سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے 11 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 15.45 فیصد کم ہے۔ …
ستمبر میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں 15.45 فیصد کی کمی ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) ستمبر 2018ءکے دوران ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں 15.45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے تیسرے ماہ میں پاکستان کو سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے 11 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 15.45 فیصد کم ہے۔ ستمبر2017ءمیں پاکستان کو سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے 12.97 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہواتھا۔








