26.9 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کا عمل جاری

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کا عمل جاری

- Advertisement -

بھکر۔ 24 اگست (اے پی پی):ڈپٹی کمشنربھکر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات کے مطابق شہروں کےساتھ دیہی علاقوں میں بھی ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ اس ضمن میں بہل شہر میں کھڑے پانی اور کوڑا کرکٹ کو صاف کرکے شہریوں کو صاف ستھرا اور کشادہ ماحول فراہم کیا جارہا ہے ۔\378

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں