سرتاج عزیز کا کولمبیا میں طیارے کے حادثہ پردکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کولمبیا میں طیارے کے حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فضائی حادثہ پر برازیل کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام سوگوار خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک …

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کولمبیا میں طیارے کے حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فضائی حادثہ پر برازیل کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام سوگوار خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔ فضائی حادثہ میں ایک فٹ بال ٹیم کے ارکان سمیت برازیل کے شہری ہلاک ہوئے۔ سرتاج عزیز نے طیارے کے حادثہ پر تعزیت کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply