سرتاج عزیز کی جانب سے لیجنڈری باکسر محمد علی کو خراج عقیدت

اسلام آباد ۔ 4 جون(اے پی پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے ہفتہ کو لیجنڈری باکسر محمد علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد علی ہر پاکستانی کے دل میں رہتا ہے، ان کی روح پرواز کر گئی لیکن دنیا اس لیجنڈری باکسرکو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ہفتہ کو دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشیرخارجہ نے لیجنڈری باکسر محمد علی کو زبردست خراج عقیدت …

اسلام آباد ۔ 4 جون(اے پی پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے ہفتہ کو لیجنڈری باکسر محمد علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد علی ہر پاکستانی کے دل میں رہتا ہے، ان کی روح پرواز کر گئی لیکن دنیا اس لیجنڈری باکسرکو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ہفتہ کو دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشیرخارجہ نے لیجنڈری باکسر محمد علی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور1969ءمیں واشنگٹن ڈی سی نے محمد علی کے ساتھ ایک ملاقات کی یاددہانی کرتے ہوئے کہا کہ محمد علی ہر پاکستانی کے دل میں رہتا ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply