اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سردار اویس احمد خان لغاری کو ریلوے کی بجائے وزارت پاورکا قلمدان سونپ دیا ہے۔
کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق مسعود ملک سے وزارت بجلی کا اضافی قلمدان واپس لے کر یہ قلمدان سردار اویس احمد خان لغاری کو سونپا ہے۔