27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںسرمائی کھیلوں کے مقابلوں کا آخری مرحلہ (کل) اسلام آباد میں شروع...

سرمائی کھیلوں کے مقابلوں کا آخری مرحلہ (کل) اسلام آباد میں شروع ہوگا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے ) کے زیر اہتمام سرمائی کھیلوں کے مقابلوں کا آخری مرحلہ (کل) بدھ کو پاکستان سپورٹس کملیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ سی ڈی اے کے شعبہ انوائرمنٹ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق کھیلوں کے مقابلوں کا آخری مرحلہ 14 سے16 فروری تک پاکستان سپورٹس کملیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89403

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں