23.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم عمران خان کی ٹیلی نار گروپ کے صدر وچیف ایگزیکٹو...

وزیر اعظم عمران خان کی ٹیلی نار گروپ کے صدر وچیف ایگزیکٹو آفیسر سگوی بریکی سے گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمرا ن خان نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے اور سرمایہ کاروں کو سہولت دینے کے ساتھ ساتھ انہیں ملک کی فروغ پذیر معیشت میں موجود وسیع مواقع سے بھرپور استفادے کے لئے سازگار فضا فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے۔ انہوں نے یہ بات ٹیلی نار گروپ کے صدر وچیف ایگزیکٹو آفیسر سگوی بریکی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں