اسلام آباد ۔28اپریل (اے پی پی)چین کی سرکاری تعمیراتی کمپنی سچیوآن ژانگ چنگ کنسٹرکشن گروپ لمیٹڈ پاکستان میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، بلڈنگز اور ڈیمز کی تعمیر کیلئے سرمایہ کاری کی خواہاں ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے چین کی سرکاری تعمیراتی کمپنی سچیوآن ژانگ چنگ کنسٹرکشن گروپ لمیٹڈ کے ایک وفد نے جن ہونگ کی قیادت میںجمعرات کو یہاں سرمایہ کاری بورڈ میں ملاقات کی۔
سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے چین کی سرکاری تعمیراتی کمپنی کے وفد کی ملاقات
مزید خبریں