35.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومقومی خبریںسرکاری حج سکیم کے تحت پہلے دو دنوں میں ایک لاکھ پانچ...

سرکاری حج سکیم کے تحت پہلے دو دنوں میں ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہوئیں، وزارت مذہبی امور

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) سرکاری حج سکیم کے تحت پہلے دو دنوں میں ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد حج درخواستیں جمع ہوئی ہیں، قرعہ اندازی 29اپریل کو وزارت مذہبی امور میں ہو گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق 18اور 19اپریل کوملک بھر سے 8قومی بینکوں کی نامزد شاخوں میں ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد حج درخواستیں جمع ہوئی ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1629

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں