اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) سرکاری سکیم کے تحت دو دنوں میں ملک بھر سے 13 نامزد بینکوں میں مجموعی طور پر 24844 حج درخواستیں وصول ہوئیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی 6 مارچ تک جاری رہے گی۔ درخواست گزار بینک سے دستخط اور مہر شدہ رسید لازمی طلب کریں۔ کوائف میں غلطی کی صورت میں فوراً بینک سے تصحیح کروائیں۔
سرکاری سکیم کے تحت ملک بھر سے 13 نامزد بینکوں میں مجموعی طور پر 24844 حج درخواستیں وصول ہوئیں،ترجمان وزارت مذہبی امور

مزید خبریں