گوجرانوالہ۔28 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سرکاری محکمے عوامی شکایات میں کمی لانے کےلئے ہنگامی اقدامات کریں اور اپنی کارکردگی میں بہتری لائیں ، شہر میں سکولوں کو بند کرانے کےلئے غیرشائستہ رویہ اپنانے کی کوئی گنجائش نہیں ، ڈی ایچ کیو اسپتال پر بوجھ کم کرنے کےلئے شہر کے مغربی حصے میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کےلئے پلاننگ کی …
سرکاری محکمے عوامی شکایات میں کمی لانے کےلئے ہنگامی اقدامات کریں،وفاقی وزیر تجارت

مزید خبریں
گوجرانوالہ۔28 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سرکاری محکمے عوامی شکایات میں کمی لانے کےلئے ہنگامی اقدامات کریں اور اپنی کارکردگی میں بہتری لائیں ، شہر میں سکولوں کو بند کرانے کےلئے غیرشائستہ رویہ اپنانے کی کوئی گنجائش نہیں ، ڈی ایچ کیو اسپتال پر بوجھ کم کرنے کےلئے شہر کے مغربی حصے میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کےلئے پلاننگ کی جائے ،ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا








