21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںسرگودھا،ملک کے معاشی استحکا م کا سفر جا ر ی ہے،مرزافضل ا...

سرگودھا،ملک کے معاشی استحکا م کا سفر جا ر ی ہے،مرزافضل ا لر حمن

- Advertisement -

سرگودھا۔ 12 فروری (اے پی پی):سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی استحکا م کا سفر جا ر ی ہے۔ بر آ مد ات میں نما یا ں اضافہ ہو ا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی مثبت پالیسیوں سے پا کستا ن کی معیشت میں استحکا م آیا ہے۔

زر مبا د لہ کے ذخا ئر بھی بڑھ گئے ہیں۔ ضرورت ا س امر کی ہے کہ اقتصا د ی و معاشی فور م پر پاکستا ن کو مز ید معاشی طور پر مزیدمستحکم بنا نے کیلئے تاجر بھی حکومت کا ساتھ دیں،معیشت کی بہتری کے لئے حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559692

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں