سرگودھا اور گردونواح میں گرمی کی شدت برقرار

164
Meteorology Department
Meteorology Department

سرگودھا ۔13ستمبر (اے پی پی):سرگودھا اور گردونواح میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔

ماہرین نے کہا ہے کہ شدید گرمی ماحولیاتی تبدیلیوں کا تسلسل ہے اور اس بات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ اس بار جنوری اور فروری میں میدانی علاقوں میں سردی کی شدت یا تو بہت زیادہ ہوگی یا پھر معمول سے کم رہے گی یہ آنے والی بارشوں پر منحصر ہے۔