سرگودھا ۔1جون (اے پی پی):سرگودہافوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 700 کلو گرام مردہ مرغیاں تلف کر دیں ۔ فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاعات پر جھاوریاں میں چک 54 میں کارروائی کرتے ہوئے 700 کلوگرام مردہ مرغیوں کو تلف کر دیا۔ تلف کی گئی مردہ مرغیوں کو شہر بھر میں سپلائی کیا جانا تھالیکن ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا۔