21.6 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںسرگودہا پولیس کی کارروائی ،3منشیات فروش گرفتار

سرگودہا پولیس کی کارروائی ،3منشیات فروش گرفتار

- Advertisement -

سرگودھا۔21ستمبر (اے پی پی):سرگودہا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او لکسیاں اسد حیات بھوانہ اور اُن کی ٹیم نے بدنامِ ِزمانہ منشیات فروش اورنگزیب سے چرس ایک کلو 800 گرام،نواز سے شراب 50 لیٹر اور عامر سے شراب 50 لیٹر برآمد کرکے انہیں گرفتار کر لیا اور ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودہا محمد فیصل کامران نے کہاکہ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، منشیات کا کاروبار کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں