کولمبو ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ ہفتہ کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پانچ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز انگلینڈ کی ٹیم نے 3-1 سے جیتی تھی۔