کھیل کی خبریں سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ (کل) شروع ہو گا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 28 اکتوبر 2016, 2:04 صبح 139 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ہرارے ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) ہفتہ سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہو گا۔